عمان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 21 فروری2024ء) اردن میں ایک سائنسدان اور فیکلٹی میں نامیاتی کیمسٹری کے پروفیسر ڈاکٹر مصطفی العبادلہ کی وفات کے بعد ان کی وصیت کے مطابق ان کا جنازہ یونیورسٹ

ی آف اردن کی سڑکوں پر گھوما گیا۔

جنازے کا یہ جلوس کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ سے شروع ہوا اور یونیورسٹی کی سڑکوں سے ہوتے ہوئے قبرستان میں ان کی آخری آرام گاہ تک پہنچایا گیا۔غیرملکی خبررساں ادادارے کے مطابق اپنی موت سے قبل اردن کے پروفیسر العبادلہ نے اس مقام سے لگا، اساتذہ کے احترام اور علمی قابلیت کی وجہ ان کی لاش کو اردن یونیورسٹی کی راہ داریوں سے گذارنے کی وصیت کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Verified by MonsterInsights